اعلان وسط المواضيع

بات چیت مع تصاوير والی ایپ کے ذريعے سے زبان سیکھیے

بات چیت مع تصاوير والی ایپ کے ذريعے سے زبان سیکھیے

ہم سب کو ہی سیکھنے میں اکتاہٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص طور پر جب ہم بات چیت کرنا اور ان کو اچھی طرح یاد کرنا چاہتے ہیں. آج ہم اسی تعلق سے ایک بہت ضروری اور نئى ايپ کے بارے میں بات کریں گے اور وہ ایپ بذريعہ آواز و تصوير بات چیت سیکھنے کیلئے ہے.

اس ایپ کو بنانے کا خیال بھی ایسے ہی کہیں سے نہیں آگیا بلکہ بات چیت کے حوالے سے ہمیں اپنے قارئين کی جانب سے ہمارے پیج پر ڈھیر ساری درخواستيں موصول ہوتی رہی ہیں اور واقعى ایسا کیوں نہ ہو جبکہ زبان کے سیکھنے میں یہی ایک بڑا اہم حصہ ہوتا ہے.


زبان سیکھنے میں بات چیت کا کردار :


جب کوئی زبان سیکھنے کے ابتدائى مراحل میں ہوتا ہے تو اسے اس زبان میں کثرت سے استعمال ہونے والی بات چیت کے مجموعے کی حاجت ہوتی ہے اور ہم بھی اسی کی نصیحت کرتے ہیں کیونکہ جب آپ کثرت سے استعمال ہونے والے بات چیت کے مجموعے کو یاد کرلیتے ہیں تو پھر آپ لوگوں سے ساتھ ان کی زبان میں گفتگو بھی کرسکتے ہیں اور یہ واقعى فائدہ دیتا ہے.

میں نے یہ بھی ملاحظہ کیا ہے کہ زیادہ تر ابتدائى مرحلے کے طالب علم زبان کے سیکھنے میں اصول و قواعد پر زیادہ زور دیتے ہیں تاکہ وہ پوری طرح سے جملوں کی ساخت اور معنى بہ معنى سب کچھ سمجھ لیں لیکن ابتدائى مراحل میں یہ ایک غلط طریقہ ہوتا ہے جس سے اکتاہٹ اور تھکاوٹ پیدا ہوتی ہے.

تو اسی لیے روزمرہ کی زندگی میں کثرت سے استعمال ہونے والے جملوں کو تفصيل میں جائے بغير یاد کرلینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہوتی ہے کیونکہ ابتدائى طور پر قواعد كى بنياد پر سب کچھ نہیں سمجھا جاسکتا ہے.

بذريعہ آواز و تصوير بات چیت سیکھنے والی ایپ کی خصوصيات :


✓ ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ سب کیلئے آسان ہے

✓ مذكوره ايپ میں جملوں کے تلفظ کیلئے آواز کی سہولت بھی ہے

✓ یہ ایپ چھوٹے سائز کی ہے اور یہ آپ کے فون میں کم جگہ گھیرتی ہے

✓ استفاده عام کیلئے یہ ایپ مفت دستیاب ہے

✓ اس ایپ کو لاکھوں میں ريٹنگ ملی ہے

اب یہاں میں آپ کو ایپ کا لنک مہیا کروں گا اور امید کرتا ہوں کہ یہ ایپ آپ کو پسند آئے گی. آپ کے جو دوست و احباب زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو اس ایپ کے بارے میں ضرور بتائیے گا.


یہاں ہمارا آج کا سبق ختم ہوتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سے اس سے بھرپور فائدہ حاصل کیا ہوگا

إرسال تعليق

0 تعليقات