ابھی زبان منتخب کریں اور زبان سیکھنے کیلئے سب سے بہترین کوئز والی ایپ حاصل کریں. ایک ایسی ایپ جس میں دوسری اور بھی خصوصیات موجود ہیں جیسے بات چیت اور الفاظ معانى لیکن پھر بھی اس ایپ کی مرکزی خصوصیت اس میں موجود سوال و جواب کا طریقہ کار کا ہونا ہے.
ایپ تو آپ کو اور بھی کافی ملیں گی لیکن ان سب خصوصیات کے ساتھ والی ایپ ڈھونڈنا مشکل ہوگا اور یہ اس لئے بھی کیونکہ اس ایپ پہ کثیر اساتذه اور قابل لوگوں نے اعتماد کیا ہے.
آپ نے صرف ایپ کو اپنے فون میں رکھنا ہے اور اس سے استفاده کرتے رہنا ہے. یہ کوشش کرتے رہیں کہ آپ اپنی فراغت کے اوقات میں ایپ استعمال کرتے رہا کریں. اس طرح سے زبان میں آپ کی مہارت اور بڑھتی جاۓ گی.
زبان کا انتخاب کرلیں تاکہ آپ کو مناسب ایپ دی جاۓ
کوئز والی ایپ انگریزی زبان میں
کوئز والی ایپ فرانسیسی زبان میں
کوئز والی ایپ ہسپانوی زبان میں
کوئز والی ایپ اطالوی زبان میں
کوئز والی ایپ جرمن زبان میں
کوئز والی ایپ ترکی زبان میں
کوئز والی ایپ سویڈش زبان میں
کوئز والی ایپ نارویجن زبان میں
کوئز والی ایپ ڈینش زبان میں
کوئز والی ایپ فینیش زبان میں
کوئز والی ایپ یونانی زبان میں
کوئز والی ایپ ڈچ زبان میں
کوئز والی ایپ سب زبانوں میں
زبان کو بلکل صحیح طریقے سے سیکھنے کیلئے کوشش کریں کہ آپ اس زبان کو اپنے پورے دن میں استعمال کرتے رہیں اور سیکھنے کیلئے صرف تعليمى ادارے پر ہی نہ رکے رہیں کیونکہ وہ صرف آپ کو راستہ دکھا سکتے ہیں اور نہ کہ پوری کی پوری زبان سکھا سکتے ہیں.
0 تعليقات