اعلان وسط المواضيع

آپ جو زبان سیکھنا چاہتے ہیں اسی میں اسے ڈاؤن لوڈ کریں

آپ جو زبان سیکھنا چاہتے ہیں اسی میں اسے ڈاؤن لوڈ کریں


⬆ یہ ترجمہ کرنے والی سب سے بہترین ایپ ہے جو آپ کے فون میں ہونی چاہیے⬆

اہم گفتگوجات:

اسی مقصد سے آج ہم حاضر ہوۓ ہیں جس میں ہم آپ کو گفتگو کے اہم نمونوں کے بارے میں بتائیں جن کی ضرورت آپ کو زبان سیکھتے وقت لازمی ہوگی. مثال کے طور پر اگر آپ ایئرپورٹ میں ہیں اور آپ کو سوال کرنا یا بات کرنا نہیں آتا تو ایسے گفتگو کے اہم نمونے ترجمے کے موجود ہیں. آپ نے بس ان کو یاد کرنا اور استعمال کرنا ہوگا.  

تو جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ اگر آپ نے ابھی سیکھنے کی ابتدا کی ہے تو آپ نے گفتگو کو قواعد کے لحاظ سے نہیں سمجھنا ہے ورنہ آپ جلد اکتا جائیں گے اور آپ کو سیکھنا اور زیادہ مشکل لگے گا.   

آپ یہ کریں کہ گفتگو کے نمونوں کو یاد کریں اور پھر مناسب جگہوں پر ان کا استعمال بھی کریں. یہ بھی کوشش کریں کہ ان کا استعمال آپ بار بار کریں کیونکہ دہرانے سے اچھی طرح باتیں یاد ہوجاتی ہیں. اگر آپ دہرانے اور یاد کرنے پر یقین نہیں رکھتے تو میری بات مانیے کہ ایسے آپ تیزی سے چیزیں بھول جائیں گے. 


إرسال تعليق

0 تعليقات