اعلان وسط المواضيع

آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ گفتگو سیکھیں

آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ گفتگو سیکھیں

بول چال سیکھيں بذريعہ آواز اور تصاوير

میرا بول چال سیکھنا کیوں ضرورى ہے ؟


جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ کسی بھی زبان کے سیکھنے میں بول چال کا ایک اساسى كردار ہوتا ہے. اگر آپ نے صحيح طور پر بات چیت کرنا سیکھ لیا تو یہ سمجھ لیں کہ پھر آپ کو کسی بھی شخص سے کلام کرنے میں دشواری نہیں ہوگی اور زبان سیکھنے کا اصل مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ کسی بھی شخص سے بہترین انداز میں رابطہ ممکن ہوسکے. لہذا میں یہی نصيحت کروں گا کہ آپ اہم گفتگو کو سیکھنے میں اپنی پوری کوشش صرف کریں.

ہمیں ویب سائٹ پر ہمیشہ ہزاروں کی تعداد میں پیغامات وصول ہوتے رہتے ہیں جن میں لوگ یہی سوال پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ: ہم ان کو کن ضرورى ایپ کے بارے میں نصيحت کرنا چاہیں گے جو ان کو جلد از جلد بول چال سکھا دے اور اسی غرض سے میں نے اس موضوع پر آج یہ مقالہ تحرير كيا ہے تاکہ آپ کو ایک ضروری ایپ کے بارے میں بتایا جاۓ.

یہ ایپ مجھے بہت تلاش کے بعد ملی تھی اور میں نے دیکھا کہ یہ سالوں سے موجود ہے اور مشہور بھی بہت ہے، لہذا میں نے اسے استعمال کیا اور اب میں اس کے بارے میں اپنے قارئين کو بھی بتلانا چاہوں گا. فکر نہ کریں اس ایپ کو ڈونلوڈ کرنے کے بعد آپ ہمارے ممنون و مشكور رہیں گے کیونکہ بلاشک آپ کو اس میں وہ مل جاۓ گا جس کی آپ کو تلاش ہے.

ایپ استعمال کرنے میں بہت ہی آسان ہے وہ ایسے کہ ڈونلوڈ کے فورا بعد آپ کو ایپ میں اپنی مادری زبان منتخب کرنی ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ زبان جو آپ سیکھنا چاہتے ہیں. اس کے بعد آپ کو بول چال میں سے انتخاب کرنا ہوتا ہے جس کے اندر آپ کو ہزاروں میں مستعمل بات چیت کرنے والے موضوعات ملتے ہیں مثلا تعارف، ٹرین، ٹرین اسٹیشن میں بات چیت وغيره جیسے کئی ایک منفرد موضوعات ... ان سب میں بہترین بات یہ ہے کہ یہ سب بول چال آواز کے ساتھ ہوتی ہیں اور ایسا اس لئے تاکہ آپ جملوں کو صحیح تلفظ کے ساتھ بول سکیں.

اہم نصيحتيں :


ایپ کو ڈونلوڈ کرنے سے قبل میں آپ کو مختصرا کچھ نصيحتيں کرنا چاہوں گا جس سے آپ کو زبان سیکھنے کے مراحل میں بڑی مدد ملے گی.

✔ پہلی نصيحت جو میں آپ کو کروں گا وہ یہ کہ آپ زبان سیکھنے کے ابتدائى مراحل میں ناكامى اور مشکلات سے تنگ نہ ہوں کیونکہ شروعات میں سبھی کو لگتا ہے کہ زبان سیکھنا مشکل ہے اور انہیں کچھ بھی حاصل نہیں ہورہا ہے جبکہ یہ غلط ہے. بس آپ نے کوشش جاری رکھنی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ دیکھیں گے کہ آپ کو فائدہ ہوتا جارہا ہے.

✔ دوسری نصيحت یہ ہے کہ بول چال کرنے والوں کے سامنے غلطی کرنے سے آپ نے شرمانا نہیں ہے کیونکہ اس کا تعلق آپ کی کسی کمزوری اور سستی سے نہیں ہوتا ہے بلکہ آپ یہی خیال کریں کہ آپ بہتر ہیں اور آپ سامنے والے کو بھی یہی بتلائیں کہ آپ اوروں سے آگے رہیں گے کیونکہ کم از کم آپ کوشش تو کررہے ہیں.

✔ النصيحة الثالثة هي التدرب مع الاصدقاء في كل مرة فلا تكفي القواعد لتعلم اللغة وحدها فلا بد من ممارسة اللغة مع اصدقائك لكي تتمكن منها بسرعة.
تيسرى نصيحت یہ ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ مشق کریں کیونکہ فقط اصول و قواعد ہی زبان سیکھ لینے کیلئے کافی نہیں ہوتے بلکہ زبان بول کر سیکھی جاتی ہے تو اپنے دوستوں کے ساتھ بولتے رہنے کی مشق کرتے رہیں تاکہ آپ میں روانی آتی جاۓ.

اب ایپ کے بارے میں جان لینے کے بعد میں آپ کیلئے یہاں پلے اسٹور کا ڈونلوڈ لنک رکھ رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ یہ ایپ آپ کو پسند آئے گی.

ہماری اس ویب سائٹ میں صرف یہی ایک اپپ نہیں ہے جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتایا ہے بلکہ آپ ترجمہ کرنے والی اور بھی اپپ ہماری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور ان میں سے اہم ترین جن کے بارے میں میری راۓ ہے کہ آپ ان کو بھی ضرور اپنے فون میں رکھیں وہ یہ ہیں:



یہاں سے مفت ایپ ڈونلوڈ کریں

یہاں ہمارا آج کا سبق ختم ہوتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سے اس سے بھرپور فائدہ حاصل کیا ہوگا

إرسال تعليق

0 تعليقات