اعلان وسط المواضيع

تو اس طرح سے ترجمہ بذريعہ آواز والے پروگرام نے میری مشکل حل کی!

بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ

بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ کی
آپ کو میں دوبارہ سے خوش آمديد کہوں گا اس موضوع پر جو ہمیشہ کی طرح آپ کو پسند آنے والا ہے اور مجھے اس کا یقین بھی ہے کیونکہ اس میں اس پریشانی کا حل موجود ہے جو کہ اکثر بيرونى ممالک بسے لوگوں کو پیش آتی ہے جب وہ اس ملک کی مقامى زبان کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں.

تو اگر آپ بھی صرف لکھی ہوئی عبارتوں کا ترجمہ کرنے والی روایتی ایپ کے استعمال سے اکتا گئے ہیں تو اب کے بعد آپ کی پریشانی ختم😎

آواز پر ترجمہ کرنے والی ایپ کے ساتھ میرا تجربہ


آپ کے ساتھ پہلے میں سابقہ ترجمہ کرنے والی ایپ کا اپنا تجربہ بانٹنا چاہوں گا. جب میں جرمنی پہنچا تو شروعاتى مہینوں میں مجھے سخت مشکلات پیش آئى تھیں کیونکہ کبھی مجھے راہ چلتے راستہ پوچھنے کی ضرورت پڑجاتی تھی لیکن پوچھیں کیسے کہ ان کی مقامى زبان ہی نہیں آتی تھی. ایسی مشکل میں ترجمہ کرنے والی ایپ کی مدد لینی پڑتی تھی لیکن آپ کو پتا ہے ایسی ایپ میں سب کچھ لکھ لکھ کر ترجمہ کرنا پڑتا ہے اور ہر کوئی راستہ چلتے آپ کے انتظار میں نہیں کھڑا رہ سکتا ہے🙆‍♂️ .


پھر ایک دن میں یوتيوب دیکھ رہا تھا تو مجھے ایک جاپانی ڈیوائس کے بارے میں معلوم ہوا جو گفتگو سن کر اس کا کسی بھی زبان میں ترجمہ کردیتی تھی لیکن مسئلہ یہ تھا کہ وہ مفت نہ تھی. بہرحال میں نے اسے خریدا اور سچ بتاؤں تو مجھے اس سے کافی مدد بھی ملی، پر کچھ عرصے بعد بعض مشکلات پیش آنے لگیں اور ایک مشکل یہ تھی کہ آپ نے اسے ہمیشہ اپنی جیب میں لیے گھومنا ہوتا تھا جس میں واقعى بڑی الجھن ہوتی تھی


مجھے اس کا حل ایک دوست سے ملا تھا جو میرے ساتھ لینگویج كورس کیا کرتا تھا اس نے مجھے بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ کے بارے میں بتایا بلکل وہی کام جو جاپانی ڈیوائس کیا كرتى تھی. یہ ایپ مفت بھی تھی اور اسے بس فون میں ڈاؤنلوڈ کرنا ہوتا ہے اور آخركار اس سے آپ کو الگ سے کسی بھی ڈیوائس کو رکھنے سے نجات مل جاتی ہے🥳.

اس دن کے بعد سے وہ ایپ میرے فون میں ہے اور میں اسے مستقل استعمال میں رکھتا ہوں خاص کر بيرون ممالک سفر کرتے ہوۓ اس سے بڑی مدد ملتی ہے کیونکہ میں اس میں سبھی اہم زبانوں کو شامل کیا گیا ہے.

ہماری اس ویب سائٹ میں صرف یہی ایک اپپ نہیں ہے جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتایا ہے بلکہ آپ ترجمہ کرنے والی اور بھی اپپ ہماری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور ان میں سے اہم ترین جن کے بارے میں میری راۓ ہے کہ آپ ان کو بھی ضرور اپنے فون میں رکھیں وہ یہ ہیں:


بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ کی خصوصيات


✔️ اس سے آپ صرف بول کر آواز کے ذريعے سے کچھ ہی ترجمہ کروا سکتے ہیں
✔️ اكثريت کے ساتھ استعمال ہونے والی زبانيں اس میں موجود ہیں خاص طور پر اردو زبان
✔️ اس ایپ کو استعمال کرنا بلکل آسان ہے
✔️ اس ایپ کو بڑی تعداد میں ڈاؤنلوڈ کیا گیا ہے اور ساتھ میں مثبت آرائيں بھی ملی ہیں

ایپ کی خصوصيات اور اپنا ذاتى تجربہ بتانے کے بعد میں يہاں آپ کیلئے ڈاؤنلوڈ لنک چھوڑ ديتا ہوں

بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون کیلئے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

آج کیلئے اتنا ہی اور میں تہے دل سے امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ موضوع پسند آیا ہوگا. مزید آپ کی رائے اور مشوروں کا انتظار رہے گا

إرسال تعليق

0 تعليقات