اعلان وسط المواضيع

ترجمہ کرنے والی اپپ جو ہر زبان سیکھنے والے شخص کے فون میں لازمی ہونی چاہیے

ترجمہ کرنے والی اپپ جو ہر زبان سیکھنے والے شخص کے فون میں لازمی ہونی چاہیے

ترجمہ ایپ جو زبان سیکھنے والے ہر فرد کے فون میں ہونی چاہئے


کیا آپ ایسی اپپ پسند کرتے ہیں جو آپ کو غير محسوس طریقے سے گفتگو یاد رکھنے میں مدد دے؟ ہاں تو پھر آپ صحیح اپپ دیکھ رہے ہیں. یہ اپپ آپ کو کسی بھی زبان میں بات چیت یاد رکھنے کا موقع دیتی ہے مانو کہ جیسے آپ اپپ کے اندر ہی موجود ہوں.

زبان کے سیکھنے میں مکالمات کی اہمیت


سب سے پہلے تھوڑی سی بات ہم مکالمات یا بات چیت کے سیکھنے کی اہمیت پر کریں گے. جیسا کہ ہر کوئی اس بات سے واقف ہے کہ زبان سیکھنے میں بات چیت کا سیکھنا بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ کسی بھی زبان میں یہی اصل چیز ہوتی ہے اور بغير اس کے کسی سے رابطہ ممکن نہیں ہوسکتا ہے. اس کے برعكس ہم اكثريت کو دیکھتے ہیں کہ وہ زبان کے اصول و قواعد پر زیادہ زور دیتے ہیں اور بات چیت کے سیکھنے کو نظر انداز کرجاتے ہیں لیکن پھر یہی کمی آگے چل کر کئی مشکلات پیدا کرتی ہے.

پس زبان سیکھنے کیلئے ہمیشہ صحیح توازن کی ضرورت ہوتی ہے. الفاظوں کے ذخيرے کے بغير بات چیت نہیں کی جاسکتی ہے اور ساتھ ساتھ اہم مكالمات اور اكثر مستعمل جملوں کا علم ہوئے بغير بھی آپ گفتگو نہیں کرسکتے ہیں. لیکن یہ بھی یاد رکھیں کہ اصول و قواعد كى اپنی بڑی اہمیت ہے خاص طور پر جملوں کی ترتیب و تنظیم اور گفتگو کو آپس میں ربط دینے کے معاملے میں اس کی خاص اہمیت ہے.

لیکن ایسے بھی لوگ ہیں جن کا معاملہ یہ ہے کہ وہ فقط سن کر ہی سیکھتے ہیں اور اصول و قواعد کو چھوڑ دیتے ہیں. تو یہ بھی صحیح ہے مگر یہ یاد رکھیں کہ اس طرح آپ کو صرف بات چیت اور گفتگو کرنا آئے گی. اس کے برعكس نوکری کے معاملے میں صرف یہی ایک طریقہ آپ کیلئے کافی نہیں ہوگا کیونکہ اس کیلئے زبان میں گہری مہارت کی ضرورت ہوتی ہے مگر جیسا کہ ہم نے پہلے بھی کہا ہے کہ اكثر لوگ فقط روابط کی غرض سے زبان سیکھتے ہیں.

آج کی اپپ آپ کی بڑی مشکل حل کردے گی اور اس کا تعلق تیزی کے ساتھ الفاظوں کا بڑا ذخیرہ یاد کرنے سے ہے. ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اپپ آپ کو پسند آئے گی اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور اس کے بارے میں بتائیے گا جن کے بارے میں آپ سمجھتے ہیں کہ ان کو آئندہ اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے.

ہماری اس ویب سائٹ میں صرف یہی ایک اپپ نہیں ہے جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتایا ہے بلکہ آپ ترجمہ کرنے والی اور بھی اپپ ہماری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور ان میں سے اہم ترین جن کے بارے میں میری راۓ ہے کہ آپ ان کو بھی ضرور اپنے فون میں رکھیں وہ یہ ہیں:

 ١. بذريعہ آواز ترجمہ کرنے والی ایپ

٢. بغير کاپی پیسٹ کیے چیٹ یا عبارتوں کا ترجمہ کرنے والی ایپ

٣ ترجمہ کرنے والی ایپ بذريعہ فون کیمرہ

اپپ کی خصوصيات:


١. مفت اپپ سب کیلئے جو سب موبائل فون پر چلتی ہے
٢. اس اپپ کو ملین میں ڈونلوڈ کیا گیا ہے اور مثبت راۓ بھی ملی ہیں
٣. اپپ استعمال میں بلکل آسان ہے
٤. آپ جو بھی زبان سیکھنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کرسکتے ہیں


آج کے موضوع کے بارے میں میری دل سے تمنى ہے کہ آپ کو پسند آئے اور آپ کی راۓ کا انتظار رہے گا

إرسال تعليق

0 تعليقات