اعلان وسط المواضيع

اسمارٹ ترجمے والی اپپ نے کیسے میرى مشکل حل کی؟

اس میں تو کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ ہم سب ہی کو ترجمہ کرنے کی مشکل پیش آتی ہے خاص طور پر جب ہم واٹس ایپ یا میسنجر پر اجنبی زبان بولنے والے لوگوں کے ساتھ چیٹ کررہے ہوتے ہیں. غالبا ہمیں ایسی زبان میں میسج بهى وصول ہوتے رہتے ہیں جن کی زبان ہمارے لئے اجنبی ہوتی ہے اور ایسے میں ہمیں مجبورا اسے کاپی کرکے واٹس ایپ سے نکل کر کسی ترجمہ کرنے والی اپپ میں پیسٹ کرنا ہوتا ہے. میں سچ بتاؤں تو مجھے تو یہ کام بہت ہی تنگ کردیتا ہے




اسمارٹ ترجمے والی اپپ کے ساتھ میرا تجربہ


شروعات سے ہی میرا اس اپپ کے ساتھ بہترین تجربہ رہا ہے بلکہ میں آپ کو تھوڑا پیچھے لے کر چلتا ہوں. میں ٢٠١٦ میں جرمنی گیا تھا اور وہاں حسب توقع جرمنی زبان ہی بولی جاتی ہے اور اسی لئے میرے لئے جرمنی زبان کا سیکھنا بے حد ضروری ہوگیا تھا. اس کیلئے جو سب سے آسان طریقہ تھا جس کے بارے میں مجھے نصیحت بھی کی گئی تھی ایسے دوستوں کی جانب سے جن کو خود ان مشکلات کا تجربہ تھا، اور وہ مشوره یہ تھا کہ میں سوشل میڈیا پر جرمنی بولنے والے دوست بناؤں اور ان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ قائم کروں

اسی طرح مجھے گروپ ملے جن میں ہر کسی کے ساتھ میں چیٹ پر بات کرتا تھا. لیکن مشکل یہ ہوئی کہ شروعات میں جتنے بھی میسج مجھے ملتے تھے وہ میری سمجھ میں نہیں آتے تھے اور مجھے مجبورا واٹس ایپ سے نکل کر ہر میسج کو ترجمہ کرنے جانا ہوتا تھا. ذرا سوچیں کہ میرے پاس ڈھیر سارے میسج جمع ہوجاتے تھے اور اس کیلئے جو وقت اور محنت درکار ہوتی تھی اس کا خیال کرنا بہت مشکل ہے

میری مشکل تب آسان ہوئی جب مجھے ایک پرانے دوست نے اس زبردست اپپ کے بارے میں بتایا جس پر میں نے شروع میں تو توجہ نہیں دی لیکن جب میں نے اسے استعمال کیا تو میری زندگی ہی آسان ہوگئی.

سوچیں ذرا کہ ایک اپپ کسی بھی میسج، تحرير یا آپ کے فون میں موجود کسی بھی چیز کو بغير کاپی پیسٹ کے ترجمہ کردے اور جس زبان میں آپ چاہیں بس کچھ ہی سیکنڈ میں ترجمہ کردے، اسی لئے بنا کسی مبالغہ آرائی کے میں یہ کہوں گا کہ یہ میری زندگی کی سب سے اہم ترین ترجمہ کرنے والی اپپ ہے.

یہاں میں آپ کو ایک مختصر سى ویڈیو دیکھنے کیلئے رخصتى دوں گا. یہ ویڈیو ہر اس شخص کیلئے ہے جن کو اپپ استعمال کرنے کا طریقہ نہیں معلوم ہے کیونکہ میں یہی چاہوں گا کہ یہاں ہر آنے والا اپنے فون میں یہ اپپ ضرور ڈونلوڈ کرے

ہماری اس ویب سائٹ میں صرف یہی ایک اپپ نہیں ہے جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتایا ہے بلکہ آپ ترجمہ کرنے والی اور بھی اپپ ہماری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں اور ان میں سے اہم ترین جن کے بارے میں میری راۓ ہے کہ آپ ان کو بھی ضرور اپنے فون میں رکھیں وہ یہ ہیں:



یہاں میں آپ کیلئے پلے اسٹور سے اپپ ڈونلوڈ کرنے کا لنک رکھوں گا لیکن اس سے قبل مجھے اس کی بعض خصوصيات بتانے کی اجازت دیں

اسمارٹ ترجمے والی اپپ کی خصوصيات


   ١. اپپ میں آپ کو تمام اہم عالمى زبانیں ملیں گی
   ٢. اپپ کا سائز کم ہے اور ہر کوئی ڈونلوڈ کرسکتا ہے
   ٣. اس اپپ کا استعمال آسان ہے
   ٤. ١٠ ملین سے زائد ڈونلوڈ اور ١٠٠ ہزار کمینٹ


اینڈروئیڈ فون کیلئے یہاں سے اپپ ڈونلوڈ کریں

اگر آپ کا کوئی سوال ہو یا راۓ ہو تو آپ کمینٹ میں رکھ سکتے ہیں ہمیں جواب دینے میں خوشی محسوس ہوگی

إرسال تعليق

0 تعليقات